پیارے دوستوں
اگر آپ همارے حق کو نهیں دیں گے اور همارے حقوق همکو نه دیں تو هم اچهے دوست نیهں هوسکیں گے.
1=خوشرویی
راز دوستی کا ایک یه هی که مسکراتے اور محبت و اخلاق کے ساته دوست سے ملیں.
امام علی (ع)
البشاشۃ حبالت المودۃ
خوشروی ایک رشته همیشگی هے.
خوشروی وه چیز هےجس سے اپنے تو الگ دشمن بهی دوست بن جاتے هیں.
2=خوشرفتاری
اچها سلوک،نرم رفتاری دوستی کو دوام بخشتے هیں.
امام و امیر مومنین(ع)
من لان عوده کثفت اغصانه
جس درخت کا وجود نرم هوگا اسکے شاخ و پتے گهنے هوں گے اور وه بڑا هوگا.
اسی طرح امام نے فرمایا هے که
جو اپنے اطرافی اور جاننے والے کے ساته نرم خوه هوتو همیشه اپنی قوم سے اپنے لے محبت و دوستی پائے گا.