-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اخلاقی خصوصیات
چهارشنبه 19 آذرماه سال 1393 21:15
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اخلاقی خصوصیات انسانی اخلاق سے مراد مکارم اخلاق ہے جن کے بارے میں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ انما بعثت لاتمم مکارم الاخلاق – مجھے مکارم اخلاق کی تکمیل کے لئے مبعوث کیا گیا ہے (بحارالانوار ج 71 ص 420) ایک اور حدیث ہے کہ آپ نے فرمایا ہے کہ علیکم بمکارم...
-
حضرت خدیجہ ع اور حفاظت رسول ص
شنبه 15 آذرماه سال 1393 23:33
حضرت خدیجہ ع اور حفاظت رسول ص حضرت خدیجہ ع رسول ص کی نیک سیرت و تمام عالمین کی خواتین کیلئے نمونہ خاتون ہیں.جس وقت سورہ حجرات ۹۴۔۹۵ نازل ہوئیں رسول ص نے کوہ صفا و مروہ پر جاکر اعلان کیا. کوہ مروہ پر جب اعلان فرمایا تو ابوجہل نے گستاخی کی پتھر اٹھا کر رسول ص کی طرف پھنکا تمام مشرکین جو اس وقت وہاں موجود تھے انھون نے...
-
اس رات کیا ہوا؟
جمعه 28 شهریورماه سال 1393 11:35
اس رات کیا ہوا؟ ننھے ننھے ہاتھ اس کے پائوں سے لپٹ گئے پھپھو! ایک نے بے چینی سے اپنی ننھی مٹھی میں اس کا لباس تھام کر اپی جانب کھنچا بھوک و پیاس ،خوف و ہراس کی شدتیں نے ان کمزور ہاتھوں سے زندگی کی رمق چھین رہی تھیں بچو! امی کے پاس بیٹھو اس نے دل کو سخت کر کے بھیگے لہجے میں کہا معصوم فرشتے اندھیرے میں امی امی کرتے اپنی...
-
صدقہ
جمعه 28 شهریورماه سال 1393 11:28
صدقہ میں بس میں تھی جس میں ہر روز مسافر سفر کرتے ہیں بس تقریبا خالی تھی مسافر گویا آج اپنے گھروں میں ڈٹ کر سورہے تھے یا کاموں میں مصروف تھے اور میں اک لگے بندھے کام کیلئے رواں دواں تھی۔ بس کئی اسٹاپ پے رکی مگر اس میں کوئی مسافر نا چڑھا حتی کہ راستہ آدھا مکمل ہوگیا ڈرائیور انتہائی پریشانی کے عالم میں بار بار بس روکتا...
-
Mery Mola Sjjad as
دوشنبه 20 آذرماه سال 1391 21:53
Mery Mola Sjjad as 15 Jamadi ul awal 38 Hijri wiladat(date of birth) 21 Ramzan 40 Hijri shahadat e imam Ali as ky moqy pr ap 2 sal ky thy. 41 Hijri my jb Imam Hassan as ny hokomt chor di us waqt ap apny walid(father) ky sath Madina Tul munawara aagy, 28 Safar ko jab imam Hassan as ki shahadat hoi tb apny apny walid ky...
-
وہاں کربلا کا منظر تھا۔
سهشنبه 22 فروردینماه سال 1391 16:49
سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال اسلام ٹائمز: میری نظر دوسری طرف پھر گئی تو میں نے کیا دیکھاکہ سکردو کے ایک شخص کو پیچھے والی گاڑی سے نکال کر باہر لایا گیا۔ پتہ نہیں میری گناہگار آنکھوں نے یہ دلخراش منظر کیسے دیکھا، جب اس مظلوم پر پتھروں، ڈنڈوں اور ہر اس چیز سے جو ان کے ہاتھوں میں تھی حملہ شروع ہو گیا۔ میں نے کچھ دیر یہ...
-
مین
سهشنبه 22 فروردینماه سال 1391 16:35
لوگون کو سمجهنا مشکل هی هر کوی پرتون مین چهپا هوا هی. بی شک سمجهنا فن هی لیکن جب تک نه سمجهین ان لوگون کو یه مصیبت هی. مین تقریبا ۲ سال هو گئی ان کی ساته هون سمجه گئی لیکن پهر بهی ان سی مار کها گئی وجه یه نفس هی جو ان کی چالاکیون سی بدل گیا.
-
وه آنچل
شنبه 29 بهمنماه سال 1390 19:19
وه آنچل زندگی کی رنگینیون مین لطیف آنچل هی تها جس کا تصور مجهے سکون دیتا هے. اس آنچل سے میری یادون کی انجمن وابسته هے. آنچل سے عشق کا قصه بهت پرانا و اٹوٹ هے بلند قامت اور آنچل با صفا هنسی اور آنچل مهر و محبت اور آنچل عشق و محبت و آنچل امی حضرت معصومه قم (ع) اپنا سرمایه اپنی جان اپنی روح امی کو آپکے حوالے کیا مادر جان...
-
پیارے دوستوں
سهشنبه 11 بهمنماه سال 1390 14:00
پیارے دوستوں اگر آ پ همارے حق کو نهیں دیں گے اور همارے حقوق همکو نه دیں تو هم اچهے دوست نیهں هوسکیں گے. 1=خوشرویی راز دوستی کا ایک یه هی که مسکراتے اور محبت و اخلاق کے ساته دوست سے ملیں. امام علی (ع) البشاشۃ حبالت المودۃ خوشروی ایک رشته همیشگی هے. خوشروی وه چیز هےجس سے اپنے تو الگ دشمن بهی دوست بن جاتے هیں....
-
ایرانی روٹی
دوشنبه 10 بهمنماه سال 1390 14:11
ایرانی روٹی سنگک ایرانی پارسی پهلوی نان تنوری
-
بھٹکتے بھٹکتے
پنجشنبه 29 دیماه سال 1390 18:53
بھٹکتے بھٹکتے بھٹکتے بھٹکتے سارا دن گلیوں میں آوارگی کرتے کرتے جب شام کا سورج ڈھلنے لگا اور ٹھٹھرتی شام میں سیاہی مائل اندھیرا چھا گیا جب ہوا کی سرد لہر سارے جسم کی رگوں کو منجمد کرنے لگی تو آوارہ روح کی طرح در در بھٹکتی آخر تیری یاد میرے دل کے دروازے پر آن پہنچی رات کے سناٹے میں میں اور تیری یاد سرگوشیاں کرتے کرتے...
-
زوال کی انتہا
پنجشنبه 29 دیماه سال 1390 18:48
ایک وحشی درندہ مرے بچوں کا لہو پیتا ہے اس کی گرم سانسوں سے شہر جل رہے ہیں لوگ مر رہے ہیں چارہ گر جو ہیں سارے سب خموش بیٹھے ہیں امتٍ محمد پر اک سکوت طاری ہے راہنما ہمارے گر جا کے لڑ نہیں سکتے چوڑیاں پہن کر سب شرم سے ندامت سے !ڈوب مر تو سکتے ہیں
-
مجھے آواز دے لینا
پنجشنبه 29 دیماه سال 1390 18:38
مجھے آواز دے لینا نئے پھولوں پہ رنگیں تتلیاں جب مسکرائیں تو گئے موسم کی یا د یں جب تمھارا دل جلا ئیں تو مجھے آواز دے لینا کسی ما نوس رستے پر کوئی جب تم صدا پاؤ میری یادوں کی اپنے گھر میں جب تھوڑی جگہ پاؤ مجھے آواز دے لینا گئے لمحوں میں میری قربتیں جب یاد آئیں تو کبھی راتوں میں میری آہٹیں تم کو ستا ئیں تو مجھے آواز دے...
-
مجھ کو یاد کرلینا
دوشنبه 26 دیماه سال 1390 06:24
مجھ کو یاد کرلینا میں تو اب جارہا ہُوں دُنیا سے اُس گھڑی مجھ کو یاد کرلینا جب تمہارا کوئی بچہ تم سے پیار مانگے، یا تم جتا نہ سکو جب تمہارا کوئی بچہ تم سے ضد کرے اور تم منا نہ سکو جب تمہارا کوئی بچہ تم سے چیز مانگے، یہ تم دلا نہ سکو اُس کو دھیرے سے گود میں لے کر اور پھر پیار بوسه لے کرکے سوچنا، مجھ پہ کیا گزرتی تھی جس...
-
Ya Gazi Alamdaar
یکشنبه 25 دیماه سال 1390 15:01
Aye Yazid tune kalam kiye the dono haath Abbas (a.s) ke kya sochkar..... Aaj dekh hazir hain lakhon haath Prachame Abbas (a.s) sambhale huwe! Ya Gazi Alamdaar
-
روشنی سے تیز سفر کا تجربہ دوبارہ کامیاب اور ایک دلیل
شنبه 17 دیماه سال 1390 11:41
روشنی سے تیز سفر کا تجربہ دوبارہ کامیاب یورپی سائنسدانوں نے اس تجربے کو کامیابی سے دوبارہ دہرایا ہے جو بظاہر آئن سٹائن کے اس نظریے کی نفی کرتا ہے جس کے تحت کوئی بھی چیز روشنی سے زیادہ تیزی سے سفر نہیں کر سکتی- ستمبر میں جوہری تحقیق کی یورپی تجربہ گاہ ’سرن‘ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے دعوٰی کیا تھا کہ انہوں نے...
-
دل کے مریضوں کے لیے قدیم چینی ورزش
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 11:52
ریاست میری لینڈ کے علاقے ویٹن میں عمر رسیدہ افراد کے لیے ایک مرکز قائم کیاگیا ہے جہاں جانے افراد قدیم جنگجو وں کے انداز میں روایتی چینی ورزش تائی چی کرتے ہیں- اس ورزش میں مختلف زاویوں سے جسم کو حرکت دی جاتی ہے، کبھی گہری سانس لے کر ایک ٹانگ پر توازن برقرار رکھنا ہوتا ہے، ان ایک سو سے زیادہ حرکات کا مقصد جسمانی اور...
-
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کا ایک قول
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 11:47
قائد انقلاب اسلامی نے 6 دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق اکیس محرم الحرام سنہ چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس " درس خارج" سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔ اس روایت میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مومنین کے درمیان کیسی اپنائیت اور خلوص...
-
خدا کی تعریف
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 11:43
تو سب کا مالک بے آسرا ہم بندوں پہ شفقت لیتے ہیں ہر دم تو نے بنائی یہ خوب صورت حیوان انساں شہر اور بیاباں روشن کئے ہیں یہ ننھے ننھے باغوں میں تو نے پھول اور پھل سب تو نے سمجھ کو لکھنا سکھایا ہے عام سب پر اختر کو یا رب سب کا خدا تو! اور آسرا تو! ہے کام تیرا! ہم نام تیرا! یہ ساری دنیا! یہ پیاری دنیا! تو نے بنائے! تو نے...
-
شہید علی جواد احمد الشیخ کا جلوس جنازہ اور تدفین
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 11:40
بحرین - تصویر: شہید علی جواد احمد الشیخ کا جلوس جنازہ اور تدفین
-
بحرینی خواتین
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 11:38
بحرینی خواتین دنیا کی نام نہاد جمہوریت پسند قوتوں اور آل خلیفہ اور آل سعود کی بہری سماعتوں کو اپنے انقلاب کی صدا پہنچانے کے لئے راتوں کو دارالحکومت منامہ اور دیگر شہروں اور قصبوں کی دیواروں پر نعرے لکھ رہی ہیں۔
-
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے دو اقوال
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 11:34
قائد انقلاب اسلامی نے ستائیس دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق بارہ صفر چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس " درس خارج" سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے دو اقوال مع تشریح بیان کئے۔ ان دونوں روایتوں میں دوستی کے پاس و لحاظ اور اس پر عطا ہونے والی جزا کا ذکر ہے۔...
-
حضرت عباس ع کی صدا
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 11:32
آج هرطرف خوف کی فضا هے موت اپنی پنجے گارے شیعون کو وحشت مین مبتلا کر رهی هے لیکن اسی وقت حضرت عباس ع کی صدا فضا مین گونج رهی هے ای عاشقان حسین علیه السلام تم کو حسین عصر بلا رها هے "آؤ" اور ادهر میرے بابا که رهے هین مجهے موت سے نهین ڈر لگتا پهر تم کیون ڈرتے هو؟ یه بمون کا خوف؟ یه مرنے کاخوف؟ خوف؟ خوف؟ خوف؟...
-
ماه مبارک میں واجب نمازوں کے بعد پڑھنے والی دعائیں :
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 11:29
ماه مبارک میں واجب نمازو ں کے بعد پڑھنے والی دعائیں : بسم الله الرحمن الرحیم یا عَلِىُّ یا عَظیمُ یا غَفُورُ یا رَحیمُ اَنْتَ الرَّبُّ الْعَظیمُ الَّذى لَیْسَ کَمِثْلِہِ شَى ءٌ وَھُوَ السَّمیعُ الْبَصیرُ وَھذا شَھْرٌ عَظَّمْتَہُ وَکَرَّمْتَہُ وَشَرَّفْتَہُ وَفَضَّلْتَہُ عَلَى الشُّھُورِ وَھُوَ الشَّھْرُ الَّذى...
-
موسم بہار
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 11:01
امام خامنہ ای: ماہ مبارک رمضان مسلمانوں کے لئے موسم بہاراںماہ رمضان المبارک کا آغاز در حقیقت مسلمانوں کے لئے موسم بہاراں کی آمد ہے۔اس مبارک مہینے کا آغاز مسلمانوں کی عید ہے جس پر انہیں ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرنا چاہئے۔ http://www.rizvia.net/images/stories/janeali.jpg
-
ماہ رمضان کے دنوں کی دعائیں
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 10:59
ماہ رمضان کے دنوں کی دعائیں ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اﷲ نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے ، لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے ۔آنحضرت نے رمضان مبارک کے دنوں میں پڑھی جانے والی دعاؤں کی فضیلت بھی بیان فرمائی ہے ۔ مگر یہاں ہم صرف ہر دن کی دعا ہی کا ذکر کریں گے۔ پہلے...
-
روزہ کی اہمیت کے
سهشنبه 6 دیماه سال 1390 10:44
http://www.rizvia.net/images/stories...6795989752.gif السلام علیک یا شهر الله الاکبر و یا عید اولیائه ******** ***** ******* روزہ کی اہمیت کے متعلق نبی اکرم (ص) کی چند احادیث http://www.rizvia.net/images/stories/untitledgool.bmp روزه بدن کی زکواة: قال رسول الله صلى الله علیه و آله وسلم : لکل شیئى زکاة و زکاة الابدان...
-
دوستون میری بات سنو!
پنجشنبه 1 دیماه سال 1390 11:31
دوستون میری بات سنو! کوئی فرق نهین کس شهر کس جگه کے هین آپ محرم و صفرو ریع الاول آن پهنچا هے بهت مجالس و محافل کا شور هے کیسے سجانا هے یا کدهر بینر لگانا هے .کیا تبرک باٹنا هے؟کتنا خرچه هوگا؟کون کون مدد کرے گا؟محافل مین کیا کیا پروگرام رکهین؟کیا کرین که جشن اچها و مثبت هو جذاب هو؟ میری رائے پڑه کر تهوڑا...
-
اف یه مقاله!!!!!!
یکشنبه 20 آذرماه سال 1390 17:31
مقاله کیسے لیکهون؟ استاد نے کها پهلے مشکل بنائو پهر مسئله بنائو پهر ریز سوال اب کیا کرون؟ لو جی اب کیا کرون؟ کوئی کچه تو بتائے اپنے مقاله کا خلاصه بهی خود بنا لیا لیکن استاد؟؟؟؟؟؟ نه ایمیل کا جواب هے نه هی فون ریسو کرتے هین؟
-
ای جان من
شنبه 19 آذرماه سال 1390 17:39
اۓ جان من ای امام دو جهان ای وه جس سے سورج روشنی لیتا هے جس سے زمین خزانے لیتی هے جس سے انسان روح آزادی لیتا هے سلام آپ پر جب آپ کی نگاه حرم کی طرف تهی اور حرم کی نگاهیں آپ پر اور کوئی مدد کرنیۓ والا نه تها