اۓ جان من
ای امام دو جهان
ای وه
جس سے سورج روشنی لیتا هے
جس سے زمین خزانے لیتی هے
جس سے انسان روح آزادی لیتا هے
سلام آپ پر
جب آپ کی نگاه حرم کی طرف تهی
اور
حرم کی نگاهیں
آپ پر
اور کوئی
مدد کرنیۓ
والا نه تها