-
ای عاشق
دوشنبه 7 آذرماه سال 1390 15:30
سلام هو آپ پر اے عاشق خدا عرفات کے میدان سے کربلا کے میدان تک هر لمحه آپ بارگاه خدا مین یون حاضر تهے گویا الله کو اپنی سامنے دیکه رهے هون آج محرم کی دو هے مین سوچ رهی هون آج 11 معصومون کی مان کا دل غمون سے ٹوٹ رها هوگا اوپر سے کل جو پاکستان مین هوا اس کا کیا اثر هوکا؟ الله دل نازنین طیبه سیده طاهره ذکیه محدثه زهرا...
-
امام حسین ع
پنجشنبه 3 آذرماه سال 1390 12:33
مولا آقا آپ کو مبارک هو عید سعید غدیر اور مباهله. آپ کو الله نے طهارت کی سند دی. آپ نے کام بهی تو ایسے کے که الله نی یه مهر لگائی که آپ کی زندگی حجت هے. مین حیران هون اور اکثر سوچتی هون که صبر عشق اطاعت کی اصل تصویر جو آپنی بنائی هی جن مین رنگ آپنی بهرا هی وه ناقابل محو هے مگر مین نے جو اپنی تصویر بنانا هے وه کیسی...
-
ولادت حضرت معصومه قم علیه السلام
پنجشنبه 7 مهرماه سال 1390 15:26
History of Hazrat e Masooma e Qum as Apka name Fatimah hay or mashhor tareen laqab " Masoomah "hy.Walid imam e Haftum sheyan Hazrat Imam Mosa Kazim as or walda Hazrat Najma khatoon hain.Hazrat imam Raza as or hazrat Masooma Qum ki aik hi walida hian. apki wiladat first Zeqada 173 hijri qmri ko Madina me hoi...
-
بر صیصائے عابد
یکشنبه 13 شهریورماه سال 1390 09:17
بر صیصائے عابد بنى اسرائیل میں ایک نامى گرامى عابد تھاجس کا نام ''بر صیصا'' تھا(1) برصیصا نے طویل عرصے تک پروردگار کی عبادت کى تھى جس کى وجہ سے وہ اس مقام پر پہنچ گیا تھا کہ جان بلب مریضوں کو اس کے پاس لایاجاتا تو اس کى دعا سے تندرست ہو جاتے ۔ ایک دفعہ ایک معقول گھرانے کى عورت کو اس کے بھائی اس کے پا س لائے اور طے...
-
اصحاب الجنہ
یکشنبه 13 شهریورماه سال 1390 09:12
اصحاب الجنہ سر سبز باغات کے مالک قرآن میں پہلے زمانہ کے کچھ دولتمندوں کے بارے میں جو ایک سر سبز و شاداب باغ کے مالک تھے اور اخر کار وہ خود سرى کى بناء پر نابود ہوگئے تھے،ایک داستان بیان کرتا ہے ،ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ داستان اس زمانہ لوگوں میں مشہور و معروف تھی،اور اسى بناء پر اس کو گواہى کے طورپر پیش کیا گیا ہے...
-
قوم تُبّع
یکشنبه 13 شهریورماه سال 1390 09:09
قوم تُبّع سر زمین یمن جزیرة العرب میں واقع ہے اور اس کا شمار دنیا کى ایسى آباد اور بابرکت زمینوں میں ہوتا ہے، جو ماضى میں بابرکت زمینوں میں ہوتا ہے، جو ماضى میں درخشندہ تمدن کى حامل تھی، اس سر زمین پر ایسے بادشاہ حکومت کیا کرتے تھے جن کا نام ''تُبّع''(جس کى جمع ''تبایعہ'' ہے) تھا چونکہ لوگ ان کى ''اتباع'' کیا کرتے...
-
اصحاب القریہ
یکشنبه 13 شهریورماه سال 1390 09:07
اصحاب القریہ انطاکیہ کے رسول ''انطاکیہ'' شام کے علاقہ کا ایک قدیم شہر ہے بعض کے قول کے مطابق یہ شہر مسیح علیہ السلام سے تین سو سال پہلے تعمیر ہوا، یہ شہر قدیم زمانے میں دولت و ثروت اور علم و تجارت کے لحاظ سے مملکت روم کے تین بڑے شہروں میں سے ایک شمار ہوتا تھا_ شہر انطاکیہ، حلب سے ایک سو کلو میٹر سے کچھ کم اور اسکندریہ...
-
اصحاب الرس کَوَن ہیں
یکشنبه 13 شهریورماه سال 1390 01:33
اصحاب الرس کَوَن ہیں اس سلسلے میں بہت اختلات ہے _1-2-3 وہ ایسے لوگ تھے جو'' صنوبر''کے درخت کى پوجاکرتے تھے اور اسے ''درختوں کا بادشاہ ''کہتے تھے یہ وہ درخت تھا جسے جناب نوح علیہ السلام کے بیٹے ''یافث'' نے طوفان نوح کے بعد ''روشن اب''کے کنارے کاشت کیا تھا ''رس''نامى نہر کے کنارے انھوں نے بارہ شہر اباد کر رکھے تھے جن کے...
-
کتاب کا مطالعہ
جمعه 11 شهریورماه سال 1390 19:58
کتاب کا مطالعہ کتا ب کا مطالعہ تعلیم و تربیت کا ایک بہترین طریقہ ہے اچھى کتاب قارى کى روح پر بہت گہر اثر ڈالتى ہے اس کى روح اور نفس کو کمال عطا کرتى ہے اور اس کى انسانى حیثیت کربلند کردیتى ہے اس کے علم میں اضافہ کرتى ہے اس کى معلومات بڑھاتى ہے اخلاقى اور اجتماعى خرابیاں دور کرتى ہے خصوصاً دور حاضر کى مشینى زندگى میں...
-
مجھے نھیں معلوم
پنجشنبه 2 تیرماه سال 1390 17:07
میرا پاکستان مجھے نھیں معلوم کہ میری محبت پاکستان کے لئے کب سے ہے ؟ بچپن میں دنیا کے اسرار سمجھنے کی عمر میں ایک دن کچھ لوگ پاکستان کا پرچم اٹھائے “ پاکستان زندہ باد “ کے کے نعرے لگا رہے تھے "یہ پاکستان زنده آباد کیا ہے ؟“ میں نے پوچها “بیٹا پاکستان ہمارا ملک ہے ہمارا گھر ہے اور زندہ آباد "دعا" ہے جو ہم...
-
If Hazrat-e Fatemeh
جمعه 16 اردیبهشتماه سال 1390 23:57
If Hazrat-e Fatemeh was a man, she would be a Prophet. If she was a man, she would be on the place of the God’s Prophet. She was the essence of humanity. She was a divine creature who appeared in human body. Hazrat-e Fatemeh (S.A) was a woman who came up to all the prophets’ hopes and desires. She manifested all the...